چیف جسٹس آف پاکستان کا نائب قاصد بھی کورونا کا شکار

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اورمیڈیا رپورٹرز میں دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے نائب قاصد کو بھی کورونا ہوگیا، خود چیف جسٹس گلزار احمد بھی عدالت نہیں آئے جس کی وجہ سے بینچ ٹوٹ گیا۔

دوڈاکٹروں کی ٹیم ڈاکٹر خرم اور ڈاکٹر یاسر 3 پیرا میڈیکس کے ہمراہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار کی عدالت کے 20 رکنی عملے کے ٹیسٹ کے لیے پہنچے ہیں، چیف جسٹس کا نائب قاصد پہلے ہی کورونا کا پازیٹو کا پولی کلینک ہسپتال میں قرنطینہ ہے ، آج چیف جسٹس عدالت نہیں آئے جس کی وجہ سے ان کے بینچ کو لسٹ سے نکال دیا گیا‘‘

اپنا تبصرہ بھیجیں