مکہ میں راہ گیروں کو اسلحہ سے خوف زدہ کرنے والے مرد اور خاتون گرفتار

ریاض :سعودی عرب میں پولیس نے طائف شہر میں پستول دکھا کر شہریوں کو خوف زدہ کرنے میں ملوث ایک شخص اور خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک فوٹیج میں ایک خاتون اور شخص کو راہ گیروں پر اسلحہ تان کر انہیں ہراساں کرتے دکھایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں